ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق قرآن کریم ہدایت کی ایسی کتاب ہے جو انسان کو ظالموں کی بندگی ، جہالت کی قید اور شیطانی خواہشات سے رہائی کے لیے راستہ دکھاتی ہے اور یہ مقدس کتاب انسان کو حق اور باطل اسی طرح خالص اور ناخالص کی شناخت کے لیے جاودانہ اصولوں سے آشنا کرتی ہے
واضح رہے کہ مذکورہ انجمن اس وقت مختلف سرگرمیاں انجام دے رہی ہے جن میں سے دنیا بھر کے ٦۵ مملک سے زیادہ ممالک میں مختلف قرآنی پروگراموں کا انعقاد قابل ذکر ہے ۔