بین الاقوامی گروپ:آسٹریا کے شھر ویانا میں قائم،امام علی {ع} مرکز میں مختلف اسلامی اور ثقافتی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔اس مرکز میں نوجوان،جوان اور عمر رسیدہ خواتین کے لیے الگ الگ کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے

ایکنا نیوز ایجنسی-شعبہ یورپ-آسٹریا میں خواتین کی ضرورت کو محسوس کرتے ہو ئے امام علی {ٰع} مرکز قا ئم کر دیا گیا ہے جہاں خواتین سوال و جواب کے علاوہ دیگر ثقافتی اور علمی نشستوں میں بھی خصوصی شرکت کرتی ہیں ۔قرآن اور اسلامی کلاسز کے علاوہ ،سپورٹس،آرٹس کلاسز اور محافل جشن وغیرہ اس مرکز میں باقاعدگی سے منعقد ہوتی ہیں۔
تین سال سے قا ئم اس مرکز میں روخوانی، تفسیر اور تجوید کی کلاسز دیگر پروگراموں میں شامل ہیں۔