داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا اصلی نام شمعون إیلوت ہے

IQNA

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا اصلی نام شمعون إیلوت ہے

17:27 - August 06, 2014
خبر کا کوڈ: 1436766
بین الاقوامی گروپ:البغدادی کواسرائیل نے اس منصوبے پرلگایاہواہے کہ وہ دنیا کے تمام عسکری اور سیکیورٹی اداروں کوتباہ کرے
ایکنا نیوز-شفقنا-ایک ترکی اخبار ’’أقسام‘‘ کے مطابق ایرانی میڈیا نے داعش کے خلیفہ ابوبکرالبغدادی کے بارے میں یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ اسرائیلی موساد کاایجینٹ ہے،اس کااصلی نام شمعون إیلوت ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ البغدادی کواسرائیل نے اس منصوبے پرلگایاہواہے کہ وہ دنیا کے تمام عسکری اور سیکیورٹی اداروں کوتباہ کرے تاکہ گریٹراسرائیل کے لئے راہ ہموارہو، ذرائع نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ سابق امریکی جاسوس Adward Snodanکے مطابق البغدادی نے2006میں عراق جنگ میں شرکت کی۔
نظرات بینندگان
captcha