غزہ کی ویران مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی

IQNA

غزہ کی ویران مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی

15:50 - August 16, 2014
خبر کا کوڈ: 1439800
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز غزہ کے عوام نے ویران اور تباہ شدہ مساجدمیں ملبےپر نماز ادا کی
ایکنا نیوز- اسلامی اطلاع رساں ادارے «اینا» کے مطابق گذشتہ روز غزہ میں نمازیوں نے ان تباہ شدہ مساجد کے ملبوں پر نماز ادا کی جو صھیونی حملوں میں تباہ ہوچکی ہیں ۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ مہینوں صھیونی حملوں میں ساٹھ سے زائد مساجد مکمل شہید اور ایک سو پچاس دیگر مساجد جزوی طور پر تباہ ہو چکی ہیں ۔
ٹیگس: مساجد ، نماز ، جمعہ
نظرات بینندگان
captcha