بین الاقوامی گروپ: چند سال پہلے تک اس ملک میں اسلام کا کوئی نام ونشاں نہ تھا لیکن آج اسلام ایک اہم حیثیت اختیار کر گیا ہے

مختلف سروے میں بھی اسلام تیزی سے پھیلنے کی خبروں کی تائید ہوتی ہے۔
سوازیلنڈ میں جدید ترین مسجد مانزینی شہر میں تعمیر کی گئی ہے جو اس علاقے میں بہت شہرت اختیار کر چکی ہے ۔رمضان المبارک میں ملک بھر کی مساجد میں رونق رہی ہے ۔
سوازیلنڈ جنوبی افریقہ اور موزمبیق کے درمیان واقع ہے اور اس ملک کی آبادی ایک ملین اور دو لاکھ پر مشتمل ہے ۔