قرآنی جريدہ ٫٫كوثر٬٬ كا نيا شمارہ منظر عام پر آگيا-

IQNA

قرآنی جريدہ ٫٫كوثر٬٬ كا نيا شمارہ منظر عام پر آگيا-

11:48 - October 16, 2006
خبر کا کوڈ: 1503031
فكر و نظر گروپ:سال پيغمبر اعظمۖ كی مناسبت سے قرآنی جريدہ ٫٫كوثر٬٬ كا اكيسواں خصوصی شمارہ منظر عام پر آگيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس خصوصی شمارہ كے اداریہ كا عنوان ٫٫مناجات شعبانیہ سے شب قدر كے قرآن تك ٬٬ ہے جسے حجۃ الاسلام علی رھبر نے تحرير كيا ہے-
اس شمارہ كے مضامين میں ،آيت اللہ جعفر سبحانی كے قلم سے ٫٫پيغمبر اعظمۖ اور مسلمانوں كی قرآنی ذمہ دارياں٬٬ حسين بہشتی نژاد كے قلم سے ٫،وحی كی روشنی میں پيغمبر اعظمۖ كی سيرت٬٬ اور ڈاكٹر محمد علی رضايی نے ٫٫پيغمبر اعظم اور كفار و مشركين سے براﺋت اور سورہ كافروں كی تفسير كا تجزیہ و تحليل لكھا ہے اور ٫٫صلوات كی آيات كی پہچان ٬٬ كے موضوع پر كوثر كے تحقيقی گروپ نے حجۃ الاسلام سيد محمد رضا علاء الدين كی سرپرستی میں لكھا –اس كے علاوہ اور كئی مضامين اس خصوصی شمارہ میں چھپے جن كا تعلق صرف پيغمبر اعظمۖ كی سيرت و كردار سے ہے-یہ قرآنی رسالہ، قرآن اور قرآنی تحقيقات سے متعلق خصوصی جريدہ ہے جو عالمی سطح پر پڑھا جاتا ہے -
نظرات بینندگان
captcha