پرويز بيگی حبيب آبادی ٬٬ جو ايك برجستہ شاعر ہیں انہوں نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو میں كہا كہ (ايكنا) نے اپنا ايك وسيع حلقہ احباب بناليا ہے اور الحمد للہ دين شناسی ،قرآن شناسی اور دوسرے امور میں اپنی ذمہ داری احسن طريقہ سے نبھا رہا ہے –اور حقيقت بھی یہی ہے كہ معارف قرآن كو عوام تك پہنچانے كا شرف ايكنا كو ہی حاصل ہے-
حبيب آبادی نے مزيد كہا كہ دنيا كے ادباء كے قرآن كے بارے میں جو نظريات ھیں ان كی چھان بين بھی كرنی چاہیے-