ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے هوۓ حجۃ الاسلام والمسلمين مير حيدر موسوی نے كها كه اسلامی معاشرے كی بنياد قرآن كريم كے اصولوں پر هے –
لهذا هر انسان ان اصولوں پر توجه كركے سعادت اور كاميابی كی راه پر گامزن هوسكتا هے –
انهوں نے مزيد كها كه وزارت تعليم ٬تفسير قرآن اور نهج البلاغه كی كلاسیں منعقد كر كے جوانوں كو انس قرآن كی طرف جذب كر سكتی هے –
جناب موسوی نے كها كه تمام مربوطه افراد متحد هوكر لوگوں كو آيات قرآن كے ترجمه اور تفسير سے آشنا كراﺋیں تاكه فقط قراﺋت اور حفظ قرآن پر اكتفا نه كيا جاۓ-