حسين اسرافيلی :قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) عالمی سطح پر اپنی كاركردگی كو مزيد بهتر بناۓ-

IQNA

حسين اسرافيلی :قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) عالمی سطح پر اپنی كاركردگی كو مزيد بهتر بناۓ-

11:13 - November 07, 2006
خبر کا کوڈ: 1506959
ادبی گروپ:قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) بين الاقوامی سطح پر اپنی كاركردگی كو مزيد بهتر بنانے كے لیے موثر اقدامات كرے –اور اسلامی دنيا كے اديبوں اور دانشوروں سے قرآن كريم كے سلسلے میں جو بھی تحقيقات پيش كی گئی هیں ايكنا ان دانشوروں سے ماهانه علمی مباحثات كرے اور ان كے نظريات اور افكار سے لوگوں كو روشناس كراۓ-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے حسين اسرافيلی نے بات چيت كرتے هو ۓ كها كه قرآنی خبر رساں ايجنسی كو چاهیے كه تحقيقی خبروں كو منظم طريقے سے پيش كرے تاكه محققين اسے اپنے لیے ايك منبع سمجھ كر استفاده كریں –
انهوں نے مزيد كها كه ايكنا كے خبر نگاروں كے سوالات سے اندازه هوتا هے كه ان سوالوں كو قرآنی مطالب پر تحقيق كرنے كے بعد تيار كيا جاتا هے-
نظرات بینندگان
captcha