ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے تركش پريس سے نقل كيا هے كه تركی كے وزير داخله ٫٫نيمت كبوكر٬٬ نے كها هے كه اسلامی معاشيات كی ترقی میں خواتين كا كردار كيا هے ٬اس پر تحقيق كرنا ضروری هے –
انهوں نے كها كه اس كانفرنس میں ۵۷ اسلامی ممالك كے وزراء شريك هونگے-
تركی كے وزير خارجه نے كها كه اس كانفرنس میں مزيد چار موضوعات پر گفتگو كی جاۓ گی جومندرجه ذيل هیں:
۱ فقر سے بچاو كا طريقه
۲:خواتين كی ملازمت كے لیے قومی پاليسی
۳:خواتين كی عدليه اور پاليسی ساز اداروں میں شركت –
۴ خواتين كے لیے تعليمی مواقع فراهم كركے مستقبل میں معاشره كی تعمير-
۵:خواتين پر هونے والے تشدد كو ممنوع قرار دينا