قدس رضوی ٹرسٹ كے قرآن سنٹر كے مدير:حرم امام رضا (ع) كے چھ ہزار زائرين كو قرآن كی تعليم دی گئی ـ

IQNA

قدس رضوی ٹرسٹ كے قرآن سنٹر كے مدير:حرم امام رضا (ع) كے چھ ہزار زائرين كو قرآن كی تعليم دی گئی ـ

12:21 - November 15, 2006
خبر کا کوڈ: 1508542
حرم رضوی گروپ:قدس رضوی ٹرسٹ كے قرآنی سنٹر كے سر براہ نے كہا كہ گذشتہ سالوں میں چھ ہزار رائرين كو قرآن حكيم كی تعليم دی گئی ہےـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوئے حجۃ الاسلام حسينی نے كہا كہ قرآن مجيد كی تعليم كے لئے حرم مطہر میں خصوصی كلاسوں كا انتظام كيا گيا ہےـ اور اب تك چھ ہزار زائرين كو قرآن مجيد كی تعليم دی جا چكی ہےـ
انھوں نےكہا كہ تعطيلات میں ان كلاسوں كا بہت استقبال كيا جاتا ہےـ
نظرات بینندگان
captcha