الجزاير ،قرآن كی بين الاقوامی كانفرنس كا ميزبان ـ

IQNA

الجزاير ،قرآن كی بين الاقوامی كانفرنس كا ميزبان ـ

10:21 - November 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1509525
بين الاقوامی گروپ: قرآن كريم كی پہلی بين الاقوامی كانفرنس "قرآن كريم دستور حيات اور وحدت كا راستہ " كے عنوان سے الجزاير كے شھر "قسنطنیہ" میں منعقد ھورھی ھے ـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے "محيط"نامی اطلاح رسانی كے ادارے سے نقل كيا ھے كہ اس كانفرنس میں الجزائر ، سعودی عرب اور شام كے مذھبی سكالر اور شريعت اور علوم قرآن كے ماھر علماء شركت كریں گے ـ
اس نشست كے اھم ترين موضوعات :
قرآن كريم كے نزول كے اھداف ، علماء سلف كا قرآن سے استفادہ كا اسلوب اور امت اسلامی كی وحدت میں قرآن كريم كی تاثير ھیں ـ
ياد رھے كہ یہ كانفرنس الجزاير كی اسلامی يونيورسٹی "امير عبدالقادر" كے تعاون سے منعقد ھورھی ھے ـ



نظرات بینندگان
captcha