تربيت مدرس قرآن كريم سنٹر كی سربراہ محترمہ فاطمہ حقيقی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ آج سے پانچ سال پہلے ۲۵ فروردين ۱۳۸۰ كو اس قرآنی سنٹر كا افتتاح ہوا تھا-
فاطمہ حقيقی نے كہا كہ حال حاضر میں اس سنٹر میں ۳۰ طالب علم تحقيق میں مشغول ہیں-