سيراليون میں قرآن مجيد و ولايت كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد-

IQNA

سيراليون میں قرآن مجيد و ولايت كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد-

15:35 - December 25, 2006
خبر کا کوڈ: 1515602
بين الاقوامی گروپ:قرآن مجيد و ولايت كے عنوان سے ايك سيمينار سيراليون كے دارالحكومت فری ٹاٶن میں ۲۴۰ نامور شخصيات كی موجودگی میں منعقد ہوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اسلامی ثقافت و ارتباط كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ یہ سيمنار سير اليون میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ادارہ ثقافت كی طرف سے منعقد ہوا اور اس كا ہدف ولايت و رھبری قرآن كی نگاہ میں اور قرآن و اھل بيت ۜ كا باھمی رابطہ سے عوام كو روشناس كرانا تھا اس سيمينار میں اسلامی يونيورسٹی فری ٹاٶن كے استاد لامين جوانا
ميديا كے سربراہ عمرجانہ ،فری ٹاون كے اسلامی مفكر ٫٫ھارون سی سہ٬٬شير بو٬٬ كے اھل بيت مركز كے سربراہ خليفہ جی كوياتہ كے علاوہ دوسری نامور شخصيات نے مقالے پڑھے-
واضح رہے كہ اس سيمنار كو كافی افريقائی ممالك نے كوريج دی ہے-
نظرات بینندگان
captcha