ملك بھر میں قرآنی تعليم عام كرنے كے لیے ايك كانفرنس كا انعقاد-

IQNA

ملك بھر میں قرآنی تعليم عام كرنے كے لیے ايك كانفرنس كا انعقاد-

12:03 - December 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1515776
قرآنی سرگرمياں گروپ: ملك بھر میں قرآنی تعليم كو عام كرنے كے لیے ايك كانفرنس ۶ دسمبر كو میڈيا ھال میں منعقد ہوگی-
ايران كی قرآنی خبرر ساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی تعليمات كو عام كرنے كی تحريك كی كاركردگی كو پركھنے كے لیے اور آئندہ كے لیے بہتر لائحہ عمل مرتب كرنے كے لیے مختلف قرآنی مراكز كی ايك كانفرنس میڈيا كے مركزی ھال میں منعقد ہوگی موصولہ رپورٹ كے مطابق ايك نشست میں قرآن كے متخصص افراد اور دوسری نشست میں عمومی افراد جو قرآنی سرگرميوں میں مصروف ہیں شريك ہوں گے-

نظرات بینندگان
captcha