ايران كی قرآنی خبرر ساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی تعليمات كو عام كرنے كی تحريك كی كاركردگی كو پركھنے كے لیے اور آئندہ كے لیے بہتر لائحہ عمل مرتب كرنے كے لیے مختلف قرآنی مراكز كی ايك كانفرنس میڈيا كے مركزی ھال میں منعقد ہوگی موصولہ رپورٹ كے مطابق ايك نشست میں قرآن كے متخصص افراد اور دوسری نشست میں عمومی افراد جو قرآنی سرگرميوں میں مصروف ہیں شريك ہوں گے-