ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ،طلباء كے مكرر تقاضے كے تحت ان مجلوں كی نشر و اشاعت كے ابتدائی كام انجام پا رہے ہیں-
فی الحال رينم و بھار نامی دو مجلے ثقافتی امور كی نگرانی میں علمی مذھبی ،قرآنی ،ثقافتی اور سماجی امور كے بارے میں نشر ہو رہے ہیں-
یہ مجلے پندرہ روزہ كی صورت میں نشر ہو رہے ہیں كہ جن میں سے نصف انگريزی زبان میں ہیں-