حضرت امام رضا علیہ السلام كے حرم مبارك سے نماز عيد سعيد قربان انٹرنیٹ پر براہ راست دكھائی گئ-

IQNA

حضرت امام رضا علیہ السلام كے حرم مبارك سے نماز عيد سعيد قربان انٹرنیٹ پر براہ راست دكھائی گئ-

12:55 - January 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1517066
بلاگ گروپ: نماز عيد قربان امام رضا علیہ السلام كے حرم سے انٹر نیٹ پر براہ راست نشر كی گئی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق پہلی مرتبہ نماز عيد قربان اور دعا عرفہ انٹر نیٹ سے براہ راست نشر كی گئی ہیں-
شائقين آستان قدس رضوی كی انٹر نیٹ سائٹ سے اس پروگرام كو براہ راست ديكھ سكتے ہیں –
آستان قدس رضوی كی انٹر نیٹ سائٹ كا ایڈريس
www.jazavi.tv
www.aqazavi.org

نظرات بینندگان
captcha