قاہرہ :كتابوں كی نمائش میں ،،گفتگو كے بارے میں نظريات ٬٬ نامی كتاب كی ريكارڈ فروخت-

IQNA

قاہرہ :كتابوں كی نمائش میں ،،گفتگو كے بارے میں نظريات ٬٬ نامی كتاب كی ريكارڈ فروخت-

16:46 - January 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1522892
بين الاقوامی گروپ:،،گفتگو كے بارے میں نظريات ٬٬ نامی كتاب جس كے مصنف ڈاكٹر عبد العزيز عثمان التويجيری ہیں ان كی كتاب كو قاہرہ كی نمايش میں بے پناہ داد ملی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے IINA سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب كو دارالشروق نے شائع كيا ہے جو عرب میں سب سے بڑا پبلشنگ ادارہ ہے-
اس كتاب میں مصنف نے جديد نظريات كو بہترين ادبی پيراۓ میں بيان كيا ہے-ايك سروے كے مطابق اس نمائشگاہ میں سب سے زيادہ بكنے والی كتاب ادارہ دارالشروق كی مذكورہ كتاب تھی-

نظرات بینندگان
captcha