اسلامی انقلاب كی سالگرہ كے موقع پر ايرانی قوم كا اجتماع دشمنوں كا دندان شكن جواب تھا-

IQNA

اسلامی انقلاب كی سالگرہ كے موقع پر ايرانی قوم كا اجتماع دشمنوں كا دندان شكن جواب تھا-

14:09 - February 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1526073
اعزازی گروپ /امير ترقی نژاد:وزير ثقافت و مذھبی امور نے كہا كہ ۲۲ بہمن كو عوام نے اسلامی انقلاب كی سالگرہ مناتے ہوۓ دشمنان اسلام كو منہ توڑ جواب ديا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار نے كہا كہ ايران كے شہر يزد میں ڈاكٹر محمد حسين صفاری نے كہا كہ انقلاب كی نویں حكومت نے ملك كی ترقی میں بہت موثر اقدامات كیے ہیں-اور آئندہ سال قوم كی خدمت كا سال ہوگا-
انہوں نےمزيد كہا كہ نویں حكومت كو اس بات پر فخر ہے كہ وہ امام خمينی رہ اور قائد انقلاب كے راستے پر گامزن ہے-
وزير ثقافت نے كہا كہ ۲۲ بہمن كو عوام نے انقلاب كی عظيم كاميابی كی ياد منا كر دشمنان اسلام كو دنداند شكن جواب ديا ہے-

نظرات بینندگان
captcha