برطانیہ كے مذھبی امور كے ايك ماہر كا يورپ میں اسلام كی مقبوليت پر انتباہ-

IQNA

برطانیہ كے مذھبی امور كے ايك ماہر كا يورپ میں اسلام كی مقبوليت پر انتباہ-

9:38 - March 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1530632
بين الاقوامی گروپ :برطانیہ كے مذھبی امور كے ايك ماہر نے يورپ میں اسلام كی مقبوليت پر خبردار كيا ہے كہ اگر اسلام اسی طرح پھيلتا رہا تو يورپ كا نقشہ تبديل ہو سكتا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے پروٹيسٹ انفو كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ماہر كا كہنا ہے كہ اسلام مذھب كو سياست سے جدا نہیں سمجھتا -گراس ڈيوس جو كہ اگرتر يونيورسٹی میں سوشيالوجی كے پروفيسر ہیں نے كہا كہ ہم يورپ میں اسلام كے پيغام سے بے خبر بیں اس ماہر كا یہ بھی كہنا ہے كہ اسلام سياست كو مذھب سے جدا نہیں سمجھتا جس سے اس كی مقبوليت میں اضافہ ہو رہا ہے-

نظرات بینندگان
captcha