اربعين امام حسينۜ سے متاثر ہو كر ايك مسيحی عالم نے اسلام قبول كر ليا

IQNA

اربعين امام حسينۜ سے متاثر ہو كر ايك مسيحی عالم نے اسلام قبول كر ليا

14:18 - March 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1533183
بين الاقوامی گروپ:كاروان حسينی كو نجف سے كربلا جاتے ہوۓ ديكھ كر ايك مسيحی عالم حلقہ بگوش اسلام ہو گيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المنار چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نو مسلم مسيحی عالم نے مذھب شيعہ خير البریہ كو اختيار كر ليا ہے اور زيارت اربعين حسينیۜ سے بھی متاثر ہوا ہے-مذكورہ مسيحی عالم دين نے دوسرے مسلمان بھائيوں كے ساتھ اربعين امام حسينۜ كے موقع پر تعاون كيا اور پھر اسلام كے مبانی كی تعليم كے بعد دائرہ اسلام میں داخل ہو گيا –
واضح رہے كہ یہ مسيحی عالم دين اس وقت مرجع عاليقدر آيت اللہ العظمی صادق حسينی شيرازی سے كسب فيض كر رہا ہے –

نظرات بینندگان
captcha