- ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق افكار امير المومنين كی ترويج كے لیے ان كلاسوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے-