–
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق انہوں نے ریڈيو پروگراموں ٬شہد جمعہ ٬اور نسيم رحمت كی تعريف كی اور انہیں مسلمان جوانوں كے لیے مثبت قدم قرار ديا-
آلبانوی مسلمانوں كی تنظيم كے سربراہ نے قرآنی جريدہ ھند KESHILLA كو جوانوں اور نوجوانوں كی قرآن اور اسلام سے آشنائی كے لیے بہترين جريد قرار ديا ہے-