ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی مقابلے كا سلسلہ تين دن تك جاری رہے گا جس میں بری اور بحری فوج كے ۲۵۰ سے زيادہ ملازمين حصہ لیں گے
رپورٹ كے مطابق قرآنی مقابلہ چار مرحلوں میں معقد كيا جاۓ گا –حفظ كل قرآن ٬حفظ ۲۰ جز ٬حفظ ۱۰ جز ٬حفظ ۵ جز
مقابلہ كی تقريب كا آغاز ۳۰: ۸ بجے صبح الغدير سنٹر میں ہوگا جس كی افتتاحی تقريب سے حجة الاسلام ذوالنوری خطاب كریں گے-