تركی كی مسجد ۱٦ سال كے بعد دوبارہ كھول دی گئی

IQNA

تركی كی مسجد ۱٦ سال كے بعد دوبارہ كھول دی گئی

10:36 - May 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1545738
بين الاقوامی گروپ: تركی كے شہر آبدين كی مسجد ٫٫عدنان مندرس ٬٬ تركی كے دينی امور كے سربراہ ﴿ علی بارداك اوغلو ﴾ كی موجودگی میں ۱٦ سال كے وقفے كے بعد دوبارہ كھول دی گئی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Haberler خبر رساں ايجسنی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مسجد كی تعمير ۱۹۹۰ عيسوی سے شروع ہوئی تھی اور مختلف وجوہات كی بنا پر اس كا كام ادھورا ہی رہ گيا تھا – ۲۰۰٦ عيسوی میں اس مسجد كا باقی كام پایہ تكميل تك پہنچا اور اب یہ مسجد دوبارہ نمازيوں كے لیے كھول دی گئی ہے - مسجد كے درو ديوار پر آيات قرآنی كنندہ ہیں –
واضح رہے كہ اس مسجد كے افتتاح كے موقع پر مختلف سركاری و مذھبی شخصيات موجود تھیں اور ٫٫ باراك اوغلو ٬٬ نے مسجد كی اہميت پر روشنی بھی ڈالی –
نظرات بینندگان
captcha