آبادان میں قرآنی بزم كا انعقاد

IQNA

آبادان میں قرآنی بزم كا انعقاد

10:47 - May 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1547138
قرآنی سرگرمياں گروپ : آبادان كی مسجد امام محمد باقر علیہ السلام میں جناب فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آبادان كی مسجد امام محمد باقر علیہ السلام كے شعبہ ثقافت و ھنر كے سربراہ مہاجر قيم نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ۲۰ جمادی الثانی جناب فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا جا رہا ہے جس میں نامور قاری اور حفاظ كرام شركت كریں گے-
نظرات بینندگان
captcha