ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق او آئی سی وزراء خارجہ كے اجلاس میں منظور كيا گيا كہ قزاقستان میں ٫٫ مغرب اور عالم اسلام ٬٬ كے عنوان سے سيمينار منعقد كيا جاۓ –
قزاقستان كے سفير ٫٫ لا ما شريف ٬٬ نے كہا ہے كہ یہ سيمينا ر۲۰۰۸ عيسوی كو قزاقستان میں منعقد كيا جاۓ گا –
انہوں نے كہا كہ قزاقستان مختلف تمدنوں كے پروگرام منعقد كرانے كا وسيع تجربہ ركھتا ہے –