كتاب مفاہيم اور ترجمہ قرآن كی تعليم ٬٬ كا تيسرا ایڈيشن منظر عام پر آ گيا

IQNA

كتاب مفاہيم اور ترجمہ قرآن كی تعليم ٬٬ كا تيسرا ایڈيشن منظر عام پر آ گيا

10:32 - May 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1548501
اعزازی خبر نگار فاطمہ ساداتی :٫٫ مفاہيم اور ترجمہ قرآن كی تعليم ٬٬ كے عنوان پر لكھی گئی كتاب٬ قم كے ٫٫ ياقوت ٬٬ پبلشرز نے شائع كر دی ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب تين جلدوں پر مشتمل ہے اور دس ہزار كی تعداد میں شائع كی گئی ہے –یہ كتاب جناب ھدی محدث ٬حميد صفار ھرندی اور ابو الفضل علامی كی كاوشوں كا نتيجہ ہے اور اس كتاب میں ان قرآنی كلمات كو زير بحث لايا گيا ہے جو ترجمہ اور قرآنی مفاہيم میں زيادہ استعمال ہوتے ہیں تين جلدوں میں سے ہر جلد ۲۰۰ صفحات پر مشتمل ہے –
126958
نظرات بینندگان
captcha