ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق كرمان كے دارالقرآن كے سربراہ وزير ی نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس دو روزہ كانفرنس میں صوبہ كرمان كے مختلف شہروں میں فعال قرآنی شخصيات كو دعوت دی گئی جس میں ۲۰۰۷ ء كے قرآنی پروگراموں كا جائزہ ليا جاۓ گا اور ۲۰۰٦ كی كاركردگی رپورٹیں بھی پيش كی جائیں گی –
اور آخر میں برجستہ افراد كو انعامات سے نوازا جاۓ گا –
132220