ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائٹ نے لكھا ہے كہ اقليتوں كے امور سے متعلق كمیٹی نے مسلمانوں كی تعليم اور دوسرے امور میں پسماندگی كو دور كرنے كے لیے ايك مسلمان جج كی سربراہی میں كمیٹی تشكيل دی ہے - اس كمیٹی نے ہندوستان كی كئی دينی اقليتوں كے امور كو نمٹانے اور مسلمان اسكولوں كی حالت بہتر بنانے كی اپيل كی ہے –اس كمیٹی نے اعلان كيا كہ وہ اسلامی اسكولوں كے ذريعہ مسلمانوں سے غربت دور كرنے كی كوشش بھی كرے گی –
133803