آسٹريلين پارليمنٹ كی سيكولر جماعت كی طرف سے اسكولوں میں پردہ اور دينی علامت پر پابندی كا مطالبہ

IQNA

آسٹريلين پارليمنٹ كی سيكولر جماعت كی طرف سے اسكولوں میں پردہ اور دينی علامت پر پابندی كا مطالبہ

11:00 - June 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1556773
بين الاقوامی گروپ : آسٹريلين پارليمنٹ كی سيكولر جماعت نے با پردہ طالبات اور دينی علامات پر اسكولوں میں پابندی عائد كرنے كی اپيل كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق Melbourne Herald Sun نے لكھا ہے آسٹريليا كے الحاد سنٹر اور سيكولر جماعت نے ايك سروے رپورٹ شائع كی ہے جس كے بعد انہوں نے اس ملك كے اسكولوں میں پردہ اور دينی علامات پر پابندی عائد كی اپيل كی ہے
آسٹريلوی الحاد سنٹر كے سربراہ ڈيویڈ نيكولز نے آسٹريلوی اسكولوں میں حجاب كے بارے میں كہا كہ سيكولر حكومت كا تقاضا یہی ہے كہ ان چيزوں پر پابندی ہو - البتہ بعض دوسرے لوگوں نے كہا ہے كہ اگر ايك ايسا لباس وضع كيا جاۓ جس میں دينی علامات كو بھی جمع كيا جا سكے تو بہتر ہے -
136388

نظرات بینندگان
captcha