ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی ملائشيا نے كولمبو میں عالمی كانفرنس منعقد كرنے كی خبر دی ہے جس كی پروگرامنگ عالمی اسلامی يونيورسٹی ملائشيا كے شعبہ وحدت اسلامی نے كی ہے اس كانفرنس میں پروفيسر ٬ متفكر ٬ سياستدان ٬ سركاری و غير سركاری شخصيات شريك ہوں گی – اس كانفرنس میں مسلمان عورت كی زندگی كے مختلف پہلو زير بحث آئیں گے –
141851