ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ سافٹ وئير علوم اسلامی كی ۲۳ ہزار اصطلاحات پر مشتمل ہے جس میں ان اصطلاحات كی وضاحت بھی كر دی گئی ہے – یہ اصطلاحات ۲۵ علوم میں استعمال ہوتی ہیں جن میں سے علوم قرآن ٬فقہ ٬ اصول ٬ حديث ٬ رجال ٬ فلسفہ ٬ كلام ٬ منطق ٬ نجوم وغيرہ شامل ہیں –
اكثر اصطلاحات كی وضاحت فارسی زبان میں كی گئی ہے جبكہ اصطلاحات كے انگريزی معنی بھی لكہے گے ہیں –
142689