بابل میں ٫٫ الھادی ٬٬ قرآنی سنٹر میں جشن ميلاد حضرت علی علیہ السلام منعقد كيا جاۓ گا

IQNA

بابل میں ٫٫ الھادی ٬٬ قرآنی سنٹر میں جشن ميلاد حضرت علی علیہ السلام منعقد كيا جاۓ گا

10:03 - July 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1566754
اعزازی گروپ / حسين دھقانی ارزوئی : امير المؤمنين حضرت علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے بابل قرآنی سنٹر ٫٫ الھادی ٬٬ میں ايك جشن كا اہتمام كيا جا ے گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے ادارہ تبليغات اسلامی مازندران كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ الھادی سنٹر كے انچارج ٫٫ جناب روح اللہ ايرانمھر ٬٬ نے كہا كہ اس جشن میں الھادی سنٹر میں موسم گرما كی ٹرم میں شركت كرنے والے طلبہ كے والدين كو دعوت دی جاۓ گی –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ جشن صوبہ مازندران كے كانفرنس ہال میں منعقد كيا جاۓ گا اور جشن كے اختتام میں ياد گار پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم انعامی مقابلے كی قرعہ كشی كی جاۓ گی –
یہ انعامی مقابلہ حضرت زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے منعقد كيا گيا تھا-
147921
نظرات بینندگان
captcha