قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں میں شريك غير ملكی مهمانوں كا امام خمينی﴿رح﴾ كو خراج تحسين

IQNA

قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں میں شريك غير ملكی مهمانوں كا امام خمينی﴿رح﴾ كو خراج تحسين

12:03 - August 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1572049
قرآنی سرگرمياں گروپ:قرآن كريم كے ۲۴ ویں بين الاقوامی مقابلے میں شركت كرنے والے غير ملكی مهمانوں نے اتوار ۱۲ اگست ۲۰۰۷ كو امام خمينی﴿رح﴾كی عظيم شخصيت كی قدر دانی كی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے اداره اوقاف وامور خيريه كے معلومات عامه كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه قرآن كريم كے ۲۴ ویں بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كرنے والے غير ملكی مهمانوں نے اتوار ۱۲ اگست كو امام خمينی﴿رح﴾كے مرقد پر حاضری دی اور امام خمينی﴿رح﴾ كی عظيم شخصيت كی قدردانی كی مهمانوں نے امامزاده صالح كی زيارت كی اور تهران میں ثقافتی ٬مذهبی اور تاريخی مقامات كی سير كی ۔

ياد رهے كه قرآن كريم كے ۲۴ ویں بين الاقوامی مقابلے ايران میں ۱۰ اگست ۲۰۰۷ سے شروع هو چكے هیں۔اور ان مقابلوں میں ۵۳ ملكوں سے ۸۵ افراد نے شركت كی هے۔



نظرات بینندگان
captcha