ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی﴿رح﴾كمپلكس كے سرپرست سيد افتخار حسين نقوی نے مجمع جھانی اهل بيت كے چوتھے اجلاس میں كها كه پاكستان شيعه كے قائد انقلاب كی آرزو٬وحدت مسلمين كو عملی جامه پهنانے كےلئے سرگرم عمل هیں تاكه وه دشمن كی سازشوں خاك میں ملا دیں
امام خمينی﴿رح﴾ كمپلكس كے سربراه نے مزيد كها كه حزب الله كی كاميابی شيعيان اهل بيت اور اسلام كی سربلندی هے۔
۱۵۶۰۵۷