صوبه مغربی آذر بائيجان كے اداره تبليغات اسلامی شعبه دارالقرآن كے انچارج جناب بھروزعلی راده نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے هوئے كها كه سال ۸۶ھجری شمسی كے آغاز سے اب تك پانچ هزار ۶۰۰ قرآن مناسب قيمت كے ساتھ قرآنی اداروں كو ديئے گئے ۔
انهوں نے مزيد كها كه قرآنی اداروں اور مساجد كو پانچ هزار قرآن ھديه كے طور پر پيش كیے گئے۔
جناب علی زاده نے كها كه سال كے آغاز سے اب تك يهاں ۱۷۰ قرآنی كلاسیں منعقد كی گئی هیں جس میں پانچ هزار طلباء قرآنی تعليم حاصل كر رهے هیں
۱۵۷۰۶۸