﴿خلقت انسان ازديدگاہ قرآن﴾نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

﴿خلقت انسان ازديدگاہ قرآن﴾نامی كتاب كی اشاعت

12:39 - September 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1584302
فكر ونظر گروپ: خلقت انسان ازديدگاہ قرآن﴾نامی كتاب كو جناب كاظم بابايی حسينی نے تاليف كيا اور تفتان پبليشرز نے اسكی اشاعت كی ھے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: صاحب كتاب نے اس كتاب میں قرآن كی مختلف آيات جو انسانی خلقت پر دلالت كرتی ھیں تحقيق كی ھے قرآن كے مختلف قصص میں سے ايك قصہ خلقت انسانی كا ھے جس میں حضرت آدم وحوا كی خلقت كو بيان كيا گيا ھے یہ كتاب ۳۵۰۰ كی تعداد میں شائع كی گئی ھے

۱۶۸۴۵۵
نظرات بینندگان
captcha