Oic كے جنرل سيكرٹری كی طرف سے كلمبيا يونيورسٹی میں ايرانی صدر كے بيانات كی قدردانی

IQNA

Oic كے جنرل سيكرٹری كی طرف سے كلمبيا يونيورسٹی میں ايرانی صدر كے بيانات كی قدردانی

12:16 - September 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1586226
بين الاقوامی گروپ: oic كے جنرل سيكرٹری جناب اكمل الدين احسان اوغلو نے كلمبيا يونيورسٹی میں اسلامی جمھوریہ ايران كے صدر ڈاكٹر احمدی نژاد كے بيانات كی تعريف اور قدردانی كی ھے۔




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق جناب اكمل الدين احسان اوغلو نے كہا كہ ڈاكٹر احمدی نژاد كی باتیں حق وصداقت پر مبنی تھیں

انھوں نے كلمبيا يونيورسٹی كے وائس چانسلر كے متناقض بيانات پر تنقيد كرتے ھوئے كہا كہ ڈاكٹر احمدی نژاد دنيا كے ھوشيار سياست دانوں میں سے ھیں اور انھوں نے دنيا بھر میں خاص كر امريكی عوام تك اپنے پيغامات كو پہنچا كر كاميابی حاصل كی ھے oic كے سيكرٹری نے اس ادارہ كی تازہ كاركردگی میں اسلامی ممالك كے مابين بھترين تعلقات قائم كرنے پر اور ان كی ترقی كےلئے نيا لائحہ عمل پيش كيا۔

جناب ڈاكٹر احمدی نژاد نے كہا كہ اسلامی جمھوریہ ايران پرامن ایٹمی پروگرام اسلامی ممالك كو دينے كےلئے آمادہ ھے۔

۱۷۱۲۵۱

نظرات بینندگان
captcha