ايران كے شھر ميبد میں تيسری قرآنی كتب كی نمايش كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھر ميبد میں تيسری قرآنی كتب كی نمايش كا انعقاد

13:32 - September 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1586255
اعزازی گروپ/شعبان علی قانعی اردكانی: ميبد میں تيسری علوم قرآنی كتب كی نمايش منعقد كی گئی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كے ميبد میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس نمايش میں ۵۰۰دينی ،تربيتی،اجتماعی،حكايات اور بچوں كی كتابیں ركھی گئی ھیں

اور اس كے علاوہ ايك ھزار قرآن مجيد،مفاتيح اور نھج البلاغہ كی بھی نمايش كی گئی ھے

اس نمايش كے دوسرے پروگرام مندرجہ ذيل ھیں

۱۔ بچوں اور نوجوانوں كےلئے خصوصی پروگرام
۲۔ زندگی كے مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے افراد كےلئے كوئز پروگرام
۳۔ علمی مواد پر مشتمل سیڈيز كی نمايش

اس نمايش كا مقصد قرآنی اور دينی تعليمات تك لوگوں كی رسائی اور قرآنی ثقافت كی ترويج ھے۔

۱۷۱۲۲۱
نظرات بینندگان
captcha