ايران كے شھر تايباد كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھر تايباد كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں قرآنی محفل كا انعقاد

10:59 - September 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1587141
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان اور ھفتہ دفاع كی مناسبت سے يونيورسٹی كے رضاكار طلباء كے تعاون سے ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس معنوی تقريب میں اسلامی اوپن يونيورسٹی شعبہ ثقافت كے انچارج نے ماہ مبارك رمضان كی فضيلت بيان كرتے ھوئے كہا كہ ماہ مبارك جوانوں كی تربيت كےلئے بہترين زمانہ ھے ليذا اس معنوی فضا سے معرفت كے عميق معارف كےلئے استفادہ كرنا چاہيئے

حجة الاسلام كشاورز نے مزيد كہا كہ ماہ رمضان فضيلتوں كا مھينہ ھے لہذا ھیں حرف قرآن كی تلاوت پر اكتفا نھیں كرنا چاہيئے بلكہ قرآن كے نورانی اور عميق معارف سے مستفيد ھونا چاہيئے

اس قرآنی محفل میں شھر تايباد كے چند ممتاز قاريوں نے قرآن كی تلاوت كی۔

۱۷۲۱۷۸
نظرات بینندگان
captcha