قاھرہ كے اسلامی تحقيقاتی ادارے كا اسلام كے خلاف شائع ھونے والی كتاب پر شديد اعتراض

IQNA

قاھرہ كے اسلامی تحقيقاتی ادارے كا اسلام كے خلاف شائع ھونے والی كتاب پر شديد اعتراض

13:29 - October 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1590100
بين الاقوامی گروپ: اسلام كے خلاف شائع ھونے والی كتاب ﴿ھل الدين يقتلنا﴾پر ادارہ تحقيقات اسلامی قاھرہ نے اپنے سخت رد عمل كا اظھار كيا ھے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے محيط سائٹ كے حوالے سے كہا ہے كہ جيك نيلسن كی تحرير كردہ كتاب ﴿ھل الدين يقتلنا﴾ كی اشاعت پر ادارہ تحقيقات نے سخت مذمت كرتے ھوئے اس كتاب پر پابندی لگانے كا مطالبہ كيا ھے

رائیٹر نے اپنی كتاب میں قرآنی آيات كو ۱۱ستمبر كے واقعہ سے مربوط كر كے مسلمانوں كو دھشت گردی كا نشانہ بنايا ھے

موصولہ رپورٹ كے مطابق كتاب كے مطالب سے شريعت اسلام كی توھين ھوتی ھے۔

۱۷۵۵۵۶
نظرات بینندگان
captcha