ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كے مؤلف شيخ ارسلان بايد مير ھیں اور بنيادی طور پر یہ كتاب جوانوں كے لئے تحرير كی گئی ھے
مؤلف نے آيات قرآن كريم اور روايات پيغمبر﴿ص﴾ سے استفادہ كرتے ھوئے انسان كےلئے نماز كی اھميت كو بيان كيا ھے
اس كے علاوہ أئمہ معصومين خصوصاً حضرت علی﴿ع﴾اور امام صادق﴿ع﴾كی نماز كے متعلق احاديث سے بھی استفادہ كيا ھے
مؤلف نے اس كتاب كے مقدمہ میں لكھا ھے كہ یہ كتاب نماز سے متعلق جوانوں كے سوالات كے جواب كے طور پر تحرير كی گئی ھے۔
۱۷۶۴۹۴