امارات میں ماہ شوال كا چاند ديكھنے كےلئے كمیٹی كی تشكيل

IQNA

امارات میں ماہ شوال كا چاند ديكھنے كےلئے كمیٹی كی تشكيل

11:50 - October 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1591190
بين الاقوامی گروپ: امارات میں سوال كا چاند ديكھنے كےلئے جمعرات ۱۱ اكتوبر۲۰۰۷ئ بمطابق ۲۹ رمضان المبارك كو ايك رويت ھلال كمیٹی تشكيل دی گئی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)نے امارات كے روزنامہ (دارالخليج)كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ یہ كمیٹی امارات كے وزير قانون اور رويت ھلال كمیٹی كے سربراہ نے لوگوں سے درخواست كی كہ وہ شوال كا چاند ديكھنے كےلئے اس كمیٹی سے تعاون كریں۔

۱۷۶۶۸۴

نظرات بینندگان
captcha