ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق یہ اجلاس ازمير يونيورسٹی میں ۲۴ اور ۲۵ اكتوبر ۲۰۰۷ء كو انقرہ يونيورسٹی میں منعقد كيا جائے گا
اور اس میں تركی كی يونيورسٹيوں كے ۷۰ محققين اور پروفيسرز شركت كریں گے
ايران كے ڈاكٹر اباذرچراغی بھی اس اجلاس میں حضرت علی﴿ع﴾كی شخصيت پر اپنا مقابلہ پڑھیں گے۔
۱۷۸۳۷۶