بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ان محافل میں ممتاز اور بين الاقوامی قرّاء اور حفاظ شركت كرتے ہیں ۔
یہ محافل ۱۲ دسمبر ۲۰۰ ۷ ء كو شروع ہوئیں اور ۱۷ دسمبر تك جاری رہیں گی مكہ مكرمہ میں قائد انقلاب اسلامی ايران كے دفتر كی طرف سے تمام قرآن دوست حضرات كو ان قرآنی تقاريب میں شركت كی دعوت دی گئی ۔
202483