زاہدان میں طلباء كے قرآن و عترت مقابلوں كے ابتدائی راٶنڈ میں ۲۸۸۵ طلباء كی شركت

IQNA

زاہدان میں طلباء كے قرآن و عترت مقابلوں كے ابتدائی راٶنڈ میں ۲۸۸۵ طلباء كی شركت

8:04 - December 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1614483
قرآنی سرگرمياں گروپ : زاہدان میں يونيورسٹی كے طلباء كے درميان چودھویں قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا ہے ان مقابلوں میں۲۸۸۵ افراد نے شركت كی ۔

زاہدان كی اوپن يونيورسٹی كے تعلقات عامہ كے انچارج دشتی نے بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ زاہدان كی اوپن يونيورسٹی نے چودھویں قرآن و عترت نامی مقابلوں كا انعقاد كيا ہے ان مقابلوں میں ۲۸۸۵ طلباء نے شركت كی ۔
2044922
نظرات بینندگان
captcha