ڈنمارك میں پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی توھين پر انجمن جہانی اسلام كا شديد رد عمل

IQNA

ڈنمارك میں پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی توھين پر انجمن جہانی اسلام كا شديد رد عمل

11:13 - February 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1631001
بين الاقوامی گروپ : انجمن جھانی اسلام نے ايك بيانیہ میں پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كے توھين آميز خاكوں كی اشاعت پر شديد مذمت كی ہے اور اس بيانیے میں آيا ہے كہ ان خاكوں كی اشاعت سے ڈیڑھ ارب مسلمانوں كے جذبات مجروح ہوۓ ہیں
۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی ٫٫ ايس پی اے ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ اس انجمن نے اپنے بيانیہ میں كہا ہے كہ مقدسات اسلامی كی توھين كا نا قابل برداشت ہے ۔
اس بيانیہ میں مزيد آيا ہے كہ مسلمانوں كے لیے پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور شعائر اسلامی كی توھين نا قابل برداشت ہے اور ڈنمارك كی حكومت كو بھی چاہیے كہ وہ اس توھين كے سد باب كے لیے اقدامات كرے ۔
224158

نظرات بینندگان
captcha