ادارہ اوقاف كے انتظامی امور كے مدير ٫٫ علی يوسفی ٬٬ نے {ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ یہ مقابلے آئندہ سال عيد مبعث كے دن ہوں گے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان مقابلوں میں ۹۰ افراد شركت كریں گے اور یہ مقابلے ايك ہفتے تك جاری رہیں گے ۔
جناب يوسفی كے وضاحت كی كہ یہ مقابلے حفظ و قرائت قرآن كے موضوع پر ہوں گے اور ۷۰ ممالك سے مندوبين ان مقابلوں میں شركت كریں گے ۔
ياد رہے كہ اس سے پہلے یہ مقابلے تہران میں منعقد ہوتے تھے جبكہ پہلی مرتبہ یہ مقابلے مشہد مقس میں منعقد ہو رہے ہیں ۔
234019